مزاح المومنین
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ایسی خوش طبعی یا مذاق جس میں دھوکا، جھوٹ اور بیہودگی نہ پائی جائے اور شرعاً کوئی قباحت نہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ایسی خوش طبعی یا مذاق جس میں دھوکا، جھوٹ اور بیہودگی نہ پائی جائے اور شرعاً کوئی قباحت نہ ہو۔